How We Help

We aim to redress public grievances as fairly and quickly as we can, after examining all facts. If we think the agency you are complaining about has already treated you fairly, we will inform you.
If we determine that the agency has acted wrongly, we will recommend the agency to put things right for you. This can include recommendations that relief may be provided to you as per the provisions in the law.

 

ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟

آپ کی شکا یات کاا زالہ ہما را اولین فر یضہ ہے۔ہما ری کو شش ہو تی ہے کہ ہر کیس کو شفا ف بنیا دوں پر جلدازجلد نمٹا یا جا ئے۔ شکا یات کی چھان بین کے دوران اگر سر کا ری ادارے کی بد انتظا می ثا بت ہو جا ئے تو ہم سفا رش کرتے ہیں کہ متعلقہ ادارہ آپ کو قوا نین کے مطا بق ریلیف فرا ہم کر ے تا ہم اگر قوا عد و ضوا بط کے مطا بق ادارے کی غلطی ثا بت نہ ہو تو بھی شکا یت کنند ہ اور ایجنسی کے نما ئند ے کو آ منے سا منے بٹھا کر یا ٹیلی فو نک رابطے کے ذریعے اس با رے میں آ گا ہ اور مطمئن کیا جا تا ہے۔