Asian Ombudsman Association

Pakistan hosted the first Asian Ombudsman Conference on 15 – 16 April 1996 at Islamabad. The conference decided to establish Asian Ombudsman Association (AOA). Its Secretariat was established within the premises of the Federal Ombudsman Secretariat at Islamabad.

The Federal Ombudsman of Pakistan was elected the first President of the Board of Directors in 1998 and was re-elected for the subsequent terms. With the current membership of 47 institutions, the Asian Ombudsman Association is a major non-political, independent, democratic and professional body of international character representing more than two thirds of the world population.


AOA’s Objectives include, inter-alia, to promote the concept of ombudsmanship and to encourage its development in Asia. It also stands for promotion of professionalism, exchange of information and experiences among the ombudsmen in the Region. The Association has so far held 24 meetings of the Board of Directors, 17 Meetings of the General Assembly and 17 International Conferences on various themes of professional interest.


The Federal Ombudsman of Pakistan was re-elected unopposed as President of AOA for a four years terms on 11 September 2023. The other heads of ombudsman institutions who were elected include Vice President (Azerbaijan), Secretary (Hong Kong) and the Treasurer (Iran) with five Directors from China, Japan, Korea, Turkiye and Tatarstan.

 

ایشیا ئی محتسبین کی تنظیم

ایشیا ئی محتسبین کی تنظیم کا قیام 15,16 اپر یل 1996ء کو اسلا م آ باد میں ”منعقدہ ایشیا ء کےمحتسبین کی پہلی کا نفرنس کے دوران عمل میں آیا۔ پاکستان کو اس تنظیم کا پہلا صدر منتخب کیاگیا۔ بعد ازاں بھی پا کستان کے وفاقی محتسب اس منصب کے لئے منتخب ہو تے رہے۔ اس تنظیم کا صدر دفتر وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ اسلا م آباد میں واقع ہے۔اس سال(2023ء) اے او اے کی جنر ل اسمبلی کا سترواں (17) اجلا س 11 ستمبر کو تتا رستان کے دا رالحکو مت کا زان میں منعقد ہو ا تھاجس میں اے او اے کے صدر کے علا وہ دیگر عہد ید اران کا انتخاب عمل میں لا یا گیا جس میں وفاقی محتسب پاکستان بلا مقا بلہ اس تنظیم کے صدر منتخب ہوئے جب کہ آذربائیجان، ہا نگ کا نگ اور ایران کے محتسبین کو بالترتیب نا ئب صدر، سیکر ٹر ی اور خازن جب کہ چین، جاپان، کو ریا، تتا رستان اور تر کی کے محتسبین کو بو رڈ آف ڈائر یکٹر ز کا رکن منتخب کیا گیا۔

واضح رہے کہ ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشین (اے او اے) ایشیا ء کے محتسبین کی ایک غیر سیا سی، آزاد اور خود مختار تنظیم ہے جودنیا کی دو تہا ئی آ با دی کی نما ئند گی کر تی ہے اور ایشیا ئی محتسبین کے47 ادارے اس کے رکن ہیں۔ اب تک اس ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی24 اور جنر ل اسمبلی کی 17 میٹنگز ہو چکی ہیں جب کہ مختلف مو ضو عات اور پیشہ ورانہ امور کی احسن طریقے سے انجام دہی کے سلسلے میں 17 بین الا قوا می کا نفر نسیں ہو چکی ہیں۔