One Window Facilitation desk at International Airports بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر یکجا سہو لیا تی مرا کز
GRIEVANCE COMMISSIONER CELL FOR OVERSEAS PAKISTANIS IN THE FEDERAL OMBUDSMAN SECRETARIAT
Grievance Commissioner Cell in Federal Ombudsman Secretariat was established in 2015 under section (7) of the Federal Ombudsman institutional reforms act, 2013, to address the individual and systemic issues of the Overseas Pakistanis related to the Federal Government Ministries, Departments, Organizations and Agencies.
Functions of Grievance Commissioner Cell
Complaints of Overseas Pakistanis received direct in Grievance Commissioner Office through E-mail/ Dak are handled promptly on daily basis and complainants are kept informed about the progress/ redressal of their cases through E-mail, WhatsApp, Voice massages and Phone.
- Benazir Bhutto International Airport, Islamabad
- Allama Iqbal International Airport, Lahore
- Jinnah International Airport, Karachi
- Bacha Khan International Airport, Peshawar
- Quetta International Airport, Quetta
- Multan International Airport, Multan
- Sialkot International Airport, Sialkot
- Faisalabad International Airport, Faisalabad
Contact details of Grievance Commissioner and his website in Pakistan
Name & Designation
DR. INAM-UL-HAQ JAVEID
GRIEVANCE COMMISSIONER FOR OVERSEAS PAKISTANIS
Contact:
E-mail: mohtasiboverseasgcommissioner@gmail.com
Tell No: 051-9217259
Fax: 051-9217224
Website:
E-mail: https://www.mohtasib.gov.pk/GoPInitiative
Postal Address:
Federal Ombudsman Secretariat, 36-Constitution Avenue,
Islamabad, Pakistan
Help Line No. within Pakistan: 1055
Help Line No. from other countries: 0092-51-9213886 , 0092-51-9213887
(Monday to Friday 08:00 AM to 10:00 PM)
- Any Overseas Pakistani can lodge his complaint with Grievance Commissioner against Federal Government Ministries/Departments/Organizations/Agencies regarding Mal-administration, delay, inattention or injustice, through above mentioned e-mail or postal address
- For Filing complaint neither lawyer nor any Fee is required.
٭وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ میں بیرون ملک مقیم پا کستا نیوں کے لئے شکا یات کمشنر کادفتر
٭وفاقی وزارتوں اور وفاقی حکو مت کے محکموں / اداروں سے متعلق بیرون ملک مقیم پا کستا نیوں کے انفرا دی اور اجتما عی مسا ئل کے حل کے لئے وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ میں فیڈ رل امبڈ سمین انسٹی ٹیو شنل ریفا رمز ایکٹ 2013 ء کی شق 7 کے تحت 2015 ء میں شکا یات کمشنر سیل کا قیام عمل میں لایا گیا۔
٭شکا یات کمشنر آ فس کے فرا ئض
٭شکا یات کمشنر کے دفتر میں ای میل یا بذ ریعہ ڈاک برا ہ راست مو صول ہو نے والی اوورسیز پا کستا نیوں کی شکا یات کے ازالے کے لئے روزانہ کی بنیا د پر مستعدی سے ایکشن لیا جا تا ہے اور شکا یت کنند ہ کو ہر مر حلے پر اس کی شکا یت پر ہو نے والی کا رروائی کے با رے میں ای میل، واٹس ایپ،وائس میسج اور فون کے ذریعے با خبر رکھا جا تا ہے۔
٭بیرون ملک پا کستا نی مشنز
٭ وفاقی محتسب کے احکا مات کی روشنی میں بیرون ملک تمام پا کستا نی سفا رت خا نوں / قو نصلیٹس نے اوورسیز پا کستا نیوں سے ملا قا ت اور ان کے مسا ئل سننے اور حل کر نے کے لئے ہفتے میں ایک دن اور وقت مقرر کر رکھا ہے۔ سفیران محترم یا ان کے نما ئند وں کی طرف سے اس مقصد کے لئے مہینے میں ایک با رکھلی کچہر ی یا ای کچہر ی کا انعقاد بھی کیا جا تا ہے اور ہر ما ہ کے اختتا م پر مفصل رپورٹ بھی ارسال کی جا تی ہے جسے وفاقی محتسب کے شکا یات کمشنر سیل میں مر تب کر کے اس با رے میں با قا عدہ جا ئزہ رپورٹ تیار کی جا تی ہے۔
٭یکجا سہو لیا تی مرا کز
٭وفاقی محتسب کے احکاما ت کی روشنی میں پا کستان کے 08 بین الا قوا می ہوا ئی اڈوں پر ”یکجا سہو لیا تی مرا کز“قا ئم کئے گئے ہیں جہاں اوورسیز پاکستا نیوں کے مسا ئل مو قع پر ہی حل کر نے کے لئے 12 ایجنسیوں کے نما ئند ے ہفتے کے سا توں دن چو بیس گھنٹے مو جود رہتےہیں۔ گا ہے بگاھے ان سہو لیا تی مراکز کے معا ئنے بھی کئے جا تے ہیں اور ان کی کا رکر دگی کا جا ئزہ لینے کے لئے ان سے ما ہا نہ رپورٹیں حا صل کی جا تی ہیں۔ کو ئی بھی بیرون ملک مقیم پا کستا نی ملک سے با ہر جا تے ہو ئے یا وطن واپس آ تے ہو ئے اپنے مسا ئل کے سلسلے میں ان ”سہو لیا تی مرا کز“ پر موجود نمائندوں سے رجوع کر سکتا ہے۔
٭پا کستا ن کے بین الا قوا می ہوا ئی اڈے
ا …… بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ائر پورٹ، اسلا م آ باد
۲ …… علا مہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ، لا ہور
۳ …… جنا ح انٹر نیشنل ائر پورٹ، کرا چی
۴ …… با چا خان انٹر نیشنل ائر پورٹ، پشا ور
۵ …… کو ئٹہ انٹر نیشنل ائر پورٹ، کو ئٹہ
۶ …… ملتان انٹر نیشنل ائر پورٹ، ملتان
۷ …… سیا لکوٹ انٹر نیشنل ائر پورٹ، سیا لکوٹ
۸ …… فیصل آ باد انٹر نیشنل ائر پورٹ، فیصل آ باد
٭بیرون ملک مقیم کو ئی بھی پا کستا نی، وفاقی وزارتوں اور وفاقی حکو مت کے محکموں اور ما تحت اداروں کی بد انتظا می اور عدم تو جہ کے با عث اپنے ساتھ ہو نے والی کسی نا انصا فی یا مسئلے کے حل میں تا خیر ی حر بوں کے استعمال کے خلا ف وفاقی محتسب کے شکا یات کمشنر کے دفتر میں اپنی شکا یت بھجوا سکتا ہے۔
٭وفاقی محتسب میں شکا یت کے لئے کسی وکیل اور فیس کی ضرورت نہیں ہے۔